اورفان کیئر پروگرام

اورفان کیئر پروگرام

معاشرے کا سب سے زیادہ متاثرہ طبقہ ہونے کے ناطے انہیں معاونت کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ غریب اور جسمانی طور پر معذور ، یتیم لڑکے اور لڑکیوں کو تعلیم ، روزگار کے لئے پیشہ ورانہ اور مہارت کی تربیت ، شادی کے وقت مالی مدد کرنا تا کی وہ شادی پر اخراجات پورے کرنے سکتے ہیں۔